Close
 
 
 

ماحول

 
 

ماحول

ہم اپنے کاروباری آپریشنز اور ان وسیع تر سپلائی چین میں ماحولیاتی نظم و نسق میں بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم ہیں جہاں ہمارا اثر و رسوخ ہے۔

 

ہم کس چیز پر یقین رکھتے ہیں

ہم سمجھتے ہیں کہ اچھا ماحولیاتی نظم و نسق، کرنے کے لیے صرف اچھا ہی نہیں ہے، بلکہ اس چیز کے مدنظر پختہ کاروباری احساس بھی پیدا کرتا ہے کہ ہم اپنی مصنوعات کے لیے قدرتی وسائل پر کس حد تک منحصر ہیں۔

ہماری گروپ انوائرنمنٹ پالیسی مزدوروں سے متعلق مقامی اور بین الاقوامی قوانین، سفارش کردہ طریقۂ کار اور معیار4پر مبنی ہے۔

ہم ماحولیات کے سبھی قابل اطلاق قوانین وضوابط کی تعمیل کرتے ہیں۔

 

ماحول کی حفاظت کرنا

گروپ کمپنیوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ:
  • ہماری گروپ انوائرنمنٹ پالیسی اور ہمارے گلوبل EHS پالیسی مینول یا قومی قانون )جو بھی اعلی ہو( کے مطابق ماحولیاتی کارروائیاں اپنائیں

ہمارے ماحولیاتی نظم و نسق کی کوششوں میں تعاون کرنے کے لیے گروپ کے ملازمین کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے:

  • ان کے ذاتی ماحولیاتی اثر کو سمجھ کر اور وسائل کو ذمہ داری کے ساتھ استعمال کرنے کے مواقع کی شناخت کرکے؛
  • یہ یقینی بنا کر کہ وہ تمام ماحولیاتی قوانین و ضوابط اور ہمارے گلوبل EHS پالیسی مینول سے مانوس ہوں اور ان کی تعمیل کرتے ہوں؛
  • یہ یقینی بنا کر کہ ہمارے مہیاکنندگان اور پارٹنرز اس ماحولیاتی تحفظ پسندی کے لیے کم سے کم معیار کی تعمیل کرتے ہوں جو ہمارے مہیاکنندہ کے طرز عمل میں بیان کیے گئے ہیں؛ اور
  • گلوبل EHS پالیسی مینول کے مطابق کسی بھی عدم مطابقت کی رپورٹ کرکے

تمام ملازمین کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ انوائرنمنٹل سسٹین ایبلیٹی فاؤنڈیشن پروگرام کو انجام دیں، جو ہمارے امپلائی لرننگ پلیٹ فارم، GRID ، پر دستیاب ہے۔

 

کس سے بات کریں

  • اپنے لائن مینیجر سے
  • اعلی انتظامیہ سے
  • اپنے مقامی LEX کونسل سے
  • ہیڈ آف کمپلائنس: sobc@bat.com
4 ISO انوائرنمنٹل مینیجمنٹ سسٹم 14001 ۔