Close
 
 
 

ہمارا مقصد اور اخلاق

 
 

ہمارا مقصد اور اخلاق

ہمار ا مقصد واضح ہے:
(ایک بہتر کل) A Better Tomorrow™
کی تعمیر کرنا 
ہم اسے بالغ صارفین کی ترجیحات کو پورا کرنے کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ غیر آتش گیر مصنوعات کے کثیر زمرہ جاتی پورٹ فولیو کے توسط سے اپنے کاروبار کی صحت پر پڑنے والے اثرات کو کم کر کے انجام دیں گے۔

ہمارا اخلاق

ہماری قدروں کا تعین کرتا ہے

ایک بہتر کل ) A Better TomorrowTM ( ڈلیور کرنے کا ایک اہم عنصر ہمارا اخلاق ہے، جو کہ پورے گروپ میں ہماری ثقافت اور طرز عمل کی رہنمائی کرتا ہے، اور ایک ایسے ادارہ کو یقینی بناتا ہے جو مستقبل میں پائیدار ترقی کے لیے موزوں ہو۔ یہ پانچ کلیدی رویے ہیں بے خوف, تیز, با اختیار, متنوع اور جواب دہ.

 
Our purpose and ethos
 

ہماری ثقافت

ہم نتائج ایمانداری سے ڈلیور کرتے ہیں

ہمارے کام کرنے کے طریقہ کی، سالمیت کے اعلی معیار کے ساتھ ہمارے کاروباری نتائج کو ڈلیور کرنے کے تئیں اجتماعی عزم کے ذریعہ حمایت کی جاتی ہے، جسے ہر ایک سمجھتا ہے اور اس کی حمایت کرتا ہے خواہ وہ کسی بھی کاروبار میں ہو۔

 

ہمارا SoBC

ہمارے رویوں کی رہنمائی کرتا ہے

وہ قدریں اور طرز عمل جنہیں ہمارے اخلاق کے ذریعہ بیان کیا گیا ہے ان کا احاطہ ہمارے کاروباری طرز عمل کے معیار ) SoBC ( میں کیا گیا ہے، جس میں سالمیت کے ان اعلی معیاروں کو بیان کیا گیا ہے جن کی حمایت کے تئیں ہم پرعزم ہیں۔